منقوص بہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ریاضی) وہ عدد جو کسی عدد سے منہا کیا جائے، چھوٹا عدد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ عدد جو کسی عدد سے منہا کیا جائے، چھوٹا عدد۔